تازہ ترین
لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) کمشنر پنجاب سوشل سیکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیرِ صدارت ڈائریکٹوریٹس کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں فیلڈ آپریشنز اور ریکوری اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آن لائن اجلاس میں ڈی جی ہیڈکوارٹرز سمیت صوبہ بھر کے فیلڈ ڈائریکٹرز نے شرکت کی اور ورکرز ویلفیئر فنڈز کی […]
کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے کے باعث پیش آنے والے المناک حادثے میں تین محنت کش عیسیٰ خان، سراج الدین اور شمس اللہ—قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے رہنماء چوہدری سعد محمد نے اس سانحے پر […]
چنئی ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں سو سے زائدخواتین محنت کشوں کا اجرتوں میں اضافے اور ملازمتوں کی مستقلی کے لیے احتجاجی دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین جن میں 85 فیصد سے زائد خواتین شامل ہیں، نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی یومیہ اجرت 762 […]
راولپنڈی ( لیبر نیوز کامرس ڈیسک) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے چھوٹے و درمیانے درجے کے اداروں کے ترقیاتی ادارے کے تعاون سے خواتین تاجروں کے لیے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔ مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایس ایم ایز کی ترقی کے عنوان سے منعقدہ اس نشست کی تربیت ڈیجیٹل ایسنشل […]
حنظلہ عماد بلوچستان کا ضلع دکی جو اپنے کوئلے کے وسیع ذخائر کے باعث جانا جاتا ہے، اب وہاں کے غریب اور محنت کش کان کنوں کے لیے ایک بھیانک خواب اور موت کا کنواں ثابت ہو رہا ہے رزقِ حلال کمانے کی خاطر زمین کی سینکڑوں فٹ گہرائی میں اترنے والے مزدوروں کی لاشیں
صمیم طارق معاشی بحران اور روزافزوں مہنگائی کے موجودہ دور میں جہاں زندگی کی بنیادی ضروریات کا حصول عام آدمی کے لیے ایک کارِ دشوار بن چکا ہے، وہاں اپنی زندگی کا بڑا حصہ قومی خدمت اور فیکٹریوں کی ترقی میں صرف کرنے والے ریٹائرڈ محنت کش سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ای
ليبرنيوز انٹرنيشنل پر شائع ہونے والا مواد ادارتی ٹيم كی كاوش ہے ، اس مواد كو بغير پیشگی اجازت استعمال يا نقل کرنا درست نہیں، كاپی رائٹس 2026 ليبر نيوز انٹرنيشنل جملہ حقوق محفوظ ہیں